Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

ڈالر کی قدر میں کمی، 2 سال کی کم ترین سطح پر آگیا



اسلام آباد : (جاگو پاکستان) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے   دوسرے بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 95 پیسے کی کمی ہوئی  ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 154.04 سے کم ہو کر 153.09 روپے پر بند ہوا ہے۔

Post a Comment

0 Comments