ڈی ایچ کیو چکوال میں جراثیم کش واک تھرو گیٹ ناکارہ ہوگیا
اسلام آباد : (جاگو پاکستان) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال کی نا اہل انتظامیہ کی غفلت کا عملی مظاہرہ۔
اطلاعات کے مطابق شہری کی طرف سے فراہم کردہ لاکھوں روپے مالیت کے جراثیم کش واک تھرو گیٹ کو انتظامی غفلت نے ناکارہ بنا دیا۔
ڈپٹی کمشنر عبدالستار عیسانی اور سی او ہیلتھ واک تھرو گیٹ کے بند ہونے کا نوٹس لیں، عوامی حلقوں کا مطالبہ
- Home-icon
- Jaago Pakistan
- Articles
- _Articles by Public
- _Featured Articles
- News
- _International News
- _National News
- _Latest News
- _Defence News
- _Politics
- _Economy
- _Business
- _Health
- _Education
- _Science & Technology
- _Local News
- _Fashion
- _Sports
- Regional News
- _Islamabad
- _Punjab
- _Sindh
- _Khyber Pakhtunkhuwa
- _Balochistan
- _Gilgit Baltistan
- _Azad Kashmir
0 Comments