Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Army chief takes stern notice of viral video of 'Colonel's wife' and orders disciplinary action

کرنل کی بیوی’ کی وائرل ویڈیو پرآرمی چیف نے سخت نوٹس لے کرانضباطی کارروائی کا حکم دے دیا

Pakistan's Army Chief Holds Private Meetings to Shore Up Economy ...
سوشل میڈیا پر کرنل کی بیوی کی ویڈیو وائرل،آرمی چیف کا نوٹس،انضباطی کارروائی شروع

اسلام آباد: (جاگو پاکستان) اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ حاضر سروس آرمی آفیسر کی بیگم کی ہزارہ موٹر وے چیک پوسٹ پر بدسلوکی کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد  چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر باجوہ نے واقعے کا فوری سخت نوٹس لے لیا۔ متعلقہ آفیسر کیخلاف فوراً ادارہ جاتی ضابطے کی کاروائی کا آغاز۔
یاد رہے کہ ہزارہ موٹر وے پر  پولیس اہلکاروں کی جانب سے روکے جانے پر  خاتون نے اہلکاروں کو غلیظ گالیاں اور دھمکیاں دیں۔پولیس اہلکاروں کی جانب سے بار بار خاتون کو بتایا گیا کہ ہم آپ کو راستہ دے رہے  ہیں تھوڑا صبر کریں مگر خاتون نے ایک نہ سنی۔پولیس اہلکاروں نے کہا کہ یہاں ناکہ صوبیدار کی کمان میں لگا ہے تو خاتون نے گالی دیتے ہوئے کہا کہ "صوبیدار کی کیا اوقات ہے میر سامنے”۔خود کو کرنل کی بیوی بتاتے ہوئے گھمنڈی عورت نے روکاوٹیں ہٹائیں اور گاڑی لے کر چلی گئی۔جبکہ پولیس اہلکار خاتون کو منہ دیکھتے رہ گئے۔

Follow us on Facebook and YouTube. 
 Thank You for your response.

Post a Comment

0 Comments