Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

ڈالر کی قدر میں کمی واقع


اسلام آباد : (جاگو پاکستان) انٹر بینک  میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے  دوسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 6 پیسے  کی کمی ہوئی ہے۔


فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 160.22 سے کم ہو کر 160.16 روپے پر بند ہوا ہے۔


Post a Comment

0 Comments