اسلام آباد : (جاگو پاکستان) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کل پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آکلینڈ میں مدمقابل آئیں گی۔
Shadab Khan (c)
Abdullah Shafique
Faheem Ashraf
Haider Ali
Haris Rauf
Hussain Talat
Iftikhar Ahmed
Imad Wasim
Khushdil Shah
Mohammad Hafeez
Mohammad Hasnain
Mohammad Rizwan
Sarfaraz Ahmed
Shaheen Shah Afridi
Wahab Riaz#backtheboysingreen pic.twitter.com/sL9Abp9GPV
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) December 17, 2020
قومی ٹیم کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں سب سے کم اسکور 101 ہے، اس میچ میں پاکستان کو 95 رنز سے شکست ہوئی تھی۔پہلے ٹی 20 کیلئے 15 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان
نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کےلیے پاکستان کی 15 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔، اعلان کپتان شاداب خان نے کیا۔
ٹی 20 میچ کےلیے قومی اسکواڈ میں کپتان شاداب خان، عبداللہ شفیق، حیدر علی اور سرفراز احمد شامل ہیں۔
محمد حفیظ ،فہیم اشرف، حارث رؤف، افتخار احمد، عماد وسیم، خوشدل شاہ، محمد حسنین، شاہین آفریدی، حسین طلعت، وہاب ریاض، محمد رضوان بھی 15 رکنی ٹیم کا حصہ ہیں۔

0 Comments