Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

اسکولوں کی آن لائن رجسٹریشن کے لئے ای لائیسنس سسٹم کا افتتاح

اسلام آباد : (جاگو پاکستان)صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے نجی اسکولوں کی آن لائن رجسٹریشن کے لئے ای لائیسنس سسٹم کا افتتاح کر دیا۔


تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں 60 ہزار سے زائد نجی اسکول موجود ہیں جن کے لئے ای لائیسنس سسٹم بنانا انتہائی اہمیت کا حامل تھا۔

ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار ایک ایسا سسٹم متعارف کرایا ہے جس کے تحت لوگ اپنے اسکولوں میں بیٹھے آن لائن رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔


Post a Comment

0 Comments