Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

گجرپورہ میں بچوں کے سامنے ماں سے اجتماعی زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتار


 اسلام آباد : (جاگو پاکستان)  پنجاب پولیس نے گجرپورہ اجتماعی زیادتی کیس کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے کا دعوی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس حکام نے گجرپورہ لنک روڈ پر بچوں کے سامنے ماں سے اجتماعی زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم گرفتار کرلیا ہے جبکہ دوسرے ملزم کی گرفتاری کےلیے اب کرول گاوں میں وسیع پیمانے سرچ آپریشن جاری ہے۔ پولیس حکام نے سرچ آپریشن کیلئے پولیس لائنز سے بھی بھاری نفری طلب کرلی ہے، پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے علاقے میں واقع اسٹیڈیم میں کیمپ لگالیا اور اب تک 45 افراد کے ڈی این اے سیمپل لیے جاچکے ہیں، پولیس سیمپلز کی رپورٹ کی منتظر ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے پولیس ٹیموں نے گاڑی پر لگے فنگر پرنٹس کا ڈیٹا بھی نادرا کو بھجوا دیا۔


Post a Comment

0 Comments