Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

مظفرگڑھ: جتوئی میں معصوم بچی اور قصبہ گجرات میں کمسن بچہ زیادتی کا شکار


اسلام آباد : (جاگو پاکستان) مظفر گڑھ میں معصوم بچی کے ساتھ زیادتی جبکہ گجرات میں کمسن بچہ بھی زیادتی کا شکار۔ مقدمات درج۔


مظفرگڑھ کے علاقے جتوئی میں معصوم بچی اور قصبہ گجرات میں کمسن بچے کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔دونوں بچوں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے لیکن کوئی گرفتاری نہیں ہوئی۔

Post a Comment

0 Comments