Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

وینزویلا آئل ریفائنریز کے قریب امریکی جاسوس گرفتار


اسلام آباد : (جاگو پاکستان)  وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کا کہنا ہے کہ انہوں نے آئل ریفائنریز کے قریب سے امریکی جاسوس کو گرفتار کر لیا ہے۔فرانیسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر نکولس مادورو نے اپنے ٹیلی ویژن خطاب میں بتایا کہ حکام نے تیل کے ذخیرے میں دھماکے کرنے کے منصوبے کو ناکام بناتے ہوئے وینزویلا کی دو ریفائنریز کے قریب ایک امریکی جاسوس کو گرفتار کرلیا ہے ۔


Post a Comment

0 Comments