
اسلام آباد : (جاگو پاکستان) پی سی بی وائیٹس کے اوپنر امام الحق کے بائیں ہاتھ پر گیند لگ گئی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی گیند امام الحق کے ہاتھ پر لگی۔ گیند لگنے کے بعد امام الحق گراؤنڈ سے باہر چلے گئے۔ ڈاکٹرز کے تفصیلی معائنے کے بعد امام الحق کی انجری سے متعلق مزید تفصیلات جاری کردی جائیں گی.
0 Comments