Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

قربانی کے جانور ذبح کرنےوالے قصابوں کا پہلے کرونا اور ہیپاٹائٹس ٹیسٹ ہو گا

اسلام آباد : (جاگو پاکستان) قربانی کے جانور ذبح کرنےوالے قصابوں کا پہلے کرونا اور ہیپاٹائٹس ٹیسٹ ہو گا:محکمہ صحت پنجاب کا فیصلہ

ہیلتھ سرٹیفکیٹ کے حامل قصائی عید کے موقع پرجانور ذبح کر سکیں گے ،قربانی کے ساتھ عید پے قصائیوں کی تعداد بھی کم رہ جائے گی

لاہور میں 10ہزار قصاب ،موسمی قصاب 30ہزار پابندی سے ریٹ بڑھے گا لوگ اجتماعی قربانی کو ترجیح دیں گے

لاہور عیدالضححیٰ پر صرف ہیلتھ سرٹیفکیٹ کے حامل قصائی عید کے موقع پرجانور ذبح کر سکیں گے کیونکہ محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ قصائیوں کو کرونا وائرس سمیت ہیپاٹائٹس بی اورسی کا ٹیسٹ کروانا ہو گا

Post a Comment

0 Comments