
اسلام آباد : (جاگو پاکستان) وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری سرور کی الگ الگ ملاقات۔وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور کے موقع پر گورنر پنجاب چوہدری سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ گورنر پنجاب چوہدر سرور ملاقات میں صوبے کو صاف پانی کی فراہمی اور گورننس پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ وزیراعلیٰ سے ملاقات میں پنجاب بجٹ اور کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
0 Comments