کورونا کا پتہ لگانے والا ہیلمٹ متعارف کروالیا گیا
اسلام آباد : (جاگو پاکستان) اٹلی کے دارالحکومت روم کے ایئر پورٹ پر کورونا وائرس کا پتہ لگانے کیلئے اسمارٹ ہیلمٹ کا استعمال شروع کردیا گیا ہے۔
اٹلی میں پہلی بار لوگوں میں کورونا وائرس کا پتہ لگانے کیلئے اسمارٹ ہیلمٹ کی جدید ترین ٹیکنالوجی متعارف کروائی گئی ہے، اس اسمارٹ ہیلمٹ میں ایک انفرا ریڈ کیمرا اور تھرمو سکینر نصب ہے جو ایئرپورٹ پر آنے والے مسافروں اور ملازمین کا درجہ حرارت سکین کرنے اور کوروناوائرس کا پتا لگانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
- Home-icon
- Jaago Pakistan
- Articles
- _Articles by Public
- _Featured Articles
- News
- _International News
- _National News
- _Latest News
- _Defence News
- _Politics
- _Economy
- _Business
- _Health
- _Education
- _Science & Technology
- _Local News
- _Fashion
- _Sports
- Regional News
- _Islamabad
- _Punjab
- _Sindh
- _Khyber Pakhtunkhuwa
- _Balochistan
- _Gilgit Baltistan
- _Azad Kashmir

0 Comments