Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

کراچی بدل رہا ہے دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے، ایڈمنسٹریٹر کراچی



اسلام آباد : (جاگو پاکستان) ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی بدل رہا ہے دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب صبح سویرے کراچی گرین میراتھن  میں شرکت کے لیے  کلفٹن اربن فاریسٹ پہنچ ہیں۔

اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ لوگوں کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ آج بابائے  قوم کے پیدائش کا بھی دن ہے، اور کرسمس بھی ہے اور ہم کراچی والے سب صبح سویرے میراتھن پر ہیں۔

مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ ابھی تو ابتدا ہے آگے بھی اس طرح کی ہیلتھی ایکٹوٹیز کرتے رہینگے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں تام آرگنائزر اور کے ایم سی کا ممنون ہوں۔
 

Post a Comment

0 Comments