Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

واٹس ایپ نے بزنس اکاؤنٹس کے لئے بڑی تبدیلی کردی


اسلام آباد : (جاگو پاکستان) میڈیا شیئرنگ کمپنی واٹس ایپ کی جانب سے واٹس ایپ بزنس اکاؤنٹ  کے لئے بڑی تبدیلی کا اعلان کردیا گیا ہے۔


اس حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے کہ واٹس ایپ بیٹاورژن کے صارفین کے لئے اب بزنس اکاؤنٹس پر آن لائن یا لاسٹ سین کا اسٹیٹس نہیں دیکھ سکیں گے۔

ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق اگر آپ کسی بزنس اکاؤنٹ سے چیٹنگ کررہے ہیں تو اس وقت آپ کو آن لائن کے بجائے بزنس اکاؤنٹ لکھا نظر آئے گا۔

اس سے پہلے بھی کمپنی کی جانب سے  پرائیوسی پالیسی میں تبدیلی کی خبروں پر صارفین تحفظات کا شکار تھے۔

Post a Comment

0 Comments