Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

حالات بگڑنےپرفوادچوہدری نےمکمل لاک ڈاؤن کاعندیہ دیدیا


اسلام آباد : (جاگو پاکستان) فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے میں معاملات نہ بہتر ہوئے تو مکمل لاک ڈاؤن کا سوچنا پڑے گا۔ کہا پاکستان ميں دستياب آکسيجن کا نوے فيصد استعمال ہو رہا ہے۔ کراچي ميں کيسزبڑھےتوسپلائي متاثر ہوسکتي ہے۔۔۔سپلائی میں بہتری کے لیے کیااقدامات کررہےہیں؟

کرونا پر قابو پانے کا مشن پی آئی اے کے 3 خصوصی طیارے ویکسین لینے کے ليے چین پہنچ گئے، طیارے ویکسین کی10 لاکھ خوراکیں لے کر آج وطن واپس پہنچيں گے۔

کرونا کي تيسري لہر کي ہلاکت خيزي ۔۔۔ ايک دن ميں رکارڈ157اموات ۔۔۔ این سی او سی کابڑے شہروں میں لاک ڈاؤن کا عندیہ،پنجاب ميں فوج بلانے کي ريکوزيشن ارسال،25اضلاع میں کالجزبندکرنےکانوٹیفکیشن جاری

بھارت میں کرونا کی تباہ کاریاں ۔۔ پاکستان نے مشکل وقت ميں اعليٰ ظرفي کي نئي مثال قائم کرتے ہوئے۔۔۔ بھارت کو سرکاري سطح پر تعاون کي پيش کش کردي۔


بھارت ميں 3روزميں7ہزارلوگ جان سےگئے،10لاکھ سے زيادہ متاثر،آکسيجن کي شديدقلت کابھی سامنا۔۔


Post a Comment

0 Comments