اسلام آباد : (جاگو پاکستان) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ خاقان عباسی کا الیکٹرونک
ووٹنگ مشینوں کے استعمال کیخلاف بیان مضحکہ خیز ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے انہوں نے شاہد خاقان عباسی سے کہا کہ آپ کو پتہ ہی نہیں ووٹنگ مشین کے سیکیورٹی فیچرز کیا ہیں وہ کام کیسے کرتی ہے بیان پہلے داغ دیا۔
فواد چوہدری نے کہاکہ ویسے تو آپ لوگ حالت صدمہ میں ہیں لیکن ویسے مریم بی بی کی نابالغ لیڈرشپ میں آپ لوگ ہوش و حواس کھو بیٹھے ہیں۔

0 Comments