Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

چکوال: تین بچوں کوقتل کرکے ماں نے خود کشی کرلی




اسلام آباد : (جاگو پاکستان) پنجاب کے شہر چکوال ميں ماں نے اپنے تین بچوں کو قتل کرکے خود کی بھی جان لے لی۔

پوليس کے مطابق تینوں بچوں کی لاش پانی کے ٹینک سے برآمد ہوئی جن کی عمريں پانچ سے ڈيڑھ سال کے درميان ہيں۔

ابتدائی تفتيش ميں معلوم ہوا ہے کہ خاتون گھر میں اکیلی رہتی تھی۔ شوہر ٹریلر ڈرائیور ہے جو اکثر گھر سے باہر رہتا ہے اور واقع کے وقت بھی موجود نہيں تھا۔

پولیس کی جانب سے واقعے کی مزيد تفتيش کی جا رہی ہے۔

خودکشی کی روک تھام

اگر آپ کو اسکا بات معلوم ہو کہ کسی شخص میں خود کشی کی علامات موجود ہیں تو آپ کو چند احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہیئے۔

ایسے شخص کو تنہا بالکل نہ چھوڑا جائے

ایسے شخص کے اطراف میں رکھی ایسی اشیاء جو خود کشی کا باعث بن سکے وہ وہاں موجود نہ ہوں

ایسے شخص کا ڈاکٹر سے طبی معائنہ کروایا جائے

اس حوالے سے آپ کو چند ہیلپ لائنز کے نام اور نمبرز دیے جا رہے ہیں۔

مائنڈ آرگنائزیشن 04235761999

امنگ 03174288665

ٹاک ٹو می ڈاٹ پی کے 03334065139

بات کرو 03355743344

تسکین 03325267936

روح 03333337664

روزان 080022444

اوپن کاؤنسلنگ 04235761999

Post a Comment

0 Comments