Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

انعام کروڑوں میں۔۔۔ 7500 والے پرائز بانڈ کے انعام کا اعلان کر دیا گیا، پہلے اور دوسرے انعام کی رقم کتنے کروڑ ملی؟ جانیں

اسلام آباد : (جاگو پاکستان) گزشتہ روز بروز پیر یکم فروری کو لاہور شہر میں 7500 مالیت کے پرائز بانڈ کے انعام کا اعلان کیا گیا۔


تفصیلات کے مطابق 7500 مالیت کے پرائز بانڈ کے انعام کی پہلی رقم 1 کروڑ 50 لاکھ روپے ہے۔


7500 پرائز بانڈ کی دوسری رقم کے انعامات کے حق دار 3 افراد تھے۔ جبکہ انعامی رقم کی مالیت 50 لاکھ روپے ہے۔

7500 کے پرائز بانڈ کے تیسرے انعام کے حقدار 1696 لوگ ہیں جبکہ انعامی رقم 93,000 روپے ہے۔

Post a Comment

0 Comments