اسلام آباد : (جاگو پاکستان) بریگزیٹ ڈیل کے تحت برطانیہ نے
یورپی یونین سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔
يورپی یونین سےباضابطہ علیحدگی کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد برطانیہ کے لیے ایک نئے عہد کا آغاز ہوگیا ہے۔عالمی وقت کے مطابق رات 11 بجے برطانیہ نے یورپی یونین کے قوانین کی پاسداری بند کردی اور ان کی جگہ سفر، تجارت، امیگریشن اور سیکیورٹی تعاون کے نئے ضوابط نافذ العمل ہوگئے ہیں۔

0 Comments