Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

پی سی بی نے ایوارڈ2020 کا اعلان کر دی

اسلام آباد : (جاگو پاکستان) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایوارڈز ٹوئنٹی ٹوئنٹی کا اعلان کر دیا ہے۔

امپائر آف دی ائیر کا ایوارڈ آصف یعقوب کو دیا گیا ہے۔ پی سی بی ویمن ایمرجنگ پلیئرز آف دی ائیر ایوارڈ فاطمہ ثناء نے جیت لیا۔


ایمرجنگ کیٹگری میں عائشہ نسیم، نجیہ علوی، سیدہ عروب شاہ اور فاطمہ ثناء نامزد تھیں۔

ایمرجنگ کرکٹر آف دی ائیر کا ایوارڈ روحیل نذیر کے نام رہا،  اس کیٹگری میں محمد حریرا، مبصر خان، قاسم اکرم اور روحیل نذیر شامل تھے۔


بہترین ایمپائر کے لیے احسن رضا، آصف یعقوب، غفار کاظمی اور شوذب رضا کو نامزد کیا گیا تھا، تاہم امپائر آف دی ائیر ایوارڈ کے حق دار آصف یعقوب ٹھہرے۔ نسیم شاہ ایمرجنگ انٹرنیشنل کرکٹر آف دی ائیر قرار پائے ہیں۔


Post a Comment

0 Comments