Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

مريدعباس قتل کيس:سی سی ٹی وی کی فرانزک رپورٹ طلب



اسلام آباد : (جاگو پاکستان) کراچی کی مقامی عدالت ميں اينکر مريد عباس قتل کيس میں وقوعہ کی سی سی ٹی ويی کی فرانزک رپورٹ طلب کرلی۔

 ملزم عاطف زمان کو ایڈیشنل سیشن جج ساؤتھ کی عدالت میں پیش کیا گيا جہاں مفرور ملزم عادل زمان کو اشتہاری قرار دینے سے متعلق پیش رفت رپورٹ بھی پیش کی گئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ سے متعلق اخبارات میں اشتہارات شائع کر دیے ہیں۔

مدعی وکيل نے عدالت کو بتایا کہ مرید عباس کو قتل کے وقت کی سی سی ٹی وی پولیس کے پاس موجود ہے لہٰذا سی سی ٹی وی فوٹیج کی فرانزک رپورٹ کو بھی کیس کا حصہ بنایا جائے۔

عدالت نے 19 دسمبر کو ملزم عادل زمان کی جائیدادوں کی تفصیلات بھی طلب کرلیں۔

Post a Comment

0 Comments