Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

خيرپور: شاہ عبدالطیف یونیورسٹی مالی بحران کا شکار


اسلام آباد : (جاگو پاکستان)کرونا کے باعث بار بار تعليمی عمل اداروں کی بندش نے سندھ 
کی تيسری بڑی جامعہ شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور کو مالی بحران سے دوچار کر ديا جس کے باعث اساتذہ اور عملے کو تنخواہوں کی ادائيگی مشکل ہوگئی۔

جامعہ کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد نے بتايا کہ یونیورسٹی کو خسارے سے نکالنے کی کوششوں میں مصروف ہيں۔ تنخواہ، پینشن کی بروقت ادائیگی اور یوٹیلیٹی بلز اہم مسئلہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ پیٹرول، سوئی گیس اور بجلی کے بلوں میں 50 فیصد کمی کر دی ہے جلد تمام بحرانوں سے نجات حاصل کرلیں گے۔ انتظامیہ فیسوں میں اضافے کے بغیر مالی بحران پر قابو پانے کي کوشش کر رہی ہے۔

کرونا کے باعث یونیورسٹی کی آمدنی میں کمی جبکہ ایچ ای سی اور سندھ حکومت سے ملنے والے فنڈ میں تاخیر سے یونیورسٹی کے خسارے میں اضافہ ہوا۔

Post a Comment

0 Comments