Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

ماہانہ دو ارب ڈالر کی ترسیلا ت زر خزانےمیں آنا شرو ع



اسلام آباد : (جاگو پاکستان) پاکستان کے قومی خزانےکے حوالے سے امید افزا خبریں آنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ ماہانہ دوارب ڈالر کی ترسیلات زر آنا شروع ہو گئی ہیں۔ 


اسی طرح قومی خزانےمیں یومیہ 7.7ملین ڈالر کی ترسیلات زر آرہی ہیں۔کستانی بینکوں میں گزشتہ پانچ میں12ارب ڈالر آچکے ہیں۔


سینئر صحافی صابر شاکر نے موجودہ صورتحال پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی معیشت اچھی ہورہی ہے، پاکستان میں گزشتہ پانچ ماہ سے ترسیلات زر میں اضافہ ہورہا ہے، چھٹا مہینہ ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی بینکوں کے ذریعے ماہانہ 2ارب ڈالر بھیج رہے ہیں،اب پیسا کسی ہنڈی یا حوالہ کی بجائے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے یہ پیسے بھیجے جا رہے ہیں۔


Post a Comment

0 Comments