Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

کرونا وائرس کی نئی قسم برطانیہ سے پاکستان پہنچ گئی



اسلام آباد : (جاگو پاکستان) برطانیہ میں دریافت ہونے والی کرونا وائرس کی نئی قسم منگل 29 دسمبر کو پاکستان پہنچ گئی۔ 


برطانیہ سے آنے والے 3 مسافروں میں نئی وائرس کی تشخیص ہوئی۔ 


سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نیا کرونا وائرس انسانوں میں جلد منتقل ہوتا اور تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اس نئے وائرس سے متعلق ہم کیا جانتے ہیں اور کیا نہیں، اس متعلق یہ ویڈیو دیکھیں۔


Post a Comment

0 Comments