اسلام آباد : (جاگو پاکستان) معروف ڈرامہ نگار، لکھاری، ادیب و مزاح نگار انور مقصود کا کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔
دوسری جانب آرٹس کونسل کے صدر احمد شاہ نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے جبکہ انہیں آرام کا مشورہ بھی دیا ہے۔
لیجنڈ اداکار انور مقصود پاکستان کے ادبی اور شوبز حلقوں کا ایک نمایاں نام ہے۔

0 Comments