Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

باسمتی چاول کی برآمد کیلئے پاکستان کی درخواست دائر


اسلام آباد : (جاگو پاکستان) پاکستان کی جانب سے یورپین کمیشن میں یورپی یونین کو باسمتی چاول کی برآمد کیلئے درخواست جمع کرادی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ باسمتی چاول کی برآمد کا حق پاکستان کو حاصل ہے۔

مشیر تجارت کا کہنا تھا کہ ہم چاول کے برآمد کنندگان کو یہ یقین دہانی کراتے ہیں ہم مکمل طور اپنے کیس کا دفاع کریں گے اور اس کے لئے درخواست بھی دائر کی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ پاکستان نے بھارت کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست کے جواب میں یہ درخواست دی ہے۔

Post a Comment

0 Comments