Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

نیوزی لینڈ: پاکستانی اسکواڈ کرائسٹ چرچ پہنچ گیا

اسلام آباد : (جاگو پاکستان) نیوزی لینڈ میں موجود پاکستان کے اسکواڈ کی مینیجڈ آئسولیشن ختم ہونے کے بعد اسکواڈ میں شامل 52 اراکین کرائسٹ چرچ کے مقامی ہوٹل پہنچ گئے۔


مقامی ہوٹل میں 2 گھنٹے قیام کے بعد بذریعہ پرواز کوئنز ٹاؤن روانہ ہوگا اور مقامی وقت کے مطابق قومی اسکواڈ رات 8 بجے کوئنز ٹاؤن پہنچے گا۔


کوئنز ٹاؤن پہنچنے پر قومی کرکٹ ٹیم اور پاکستان کے اسکواڈز علیحدہ علیحدہ ہوٹلز میں قیام کریں گے۔


اسکواڈ میں شامل ایک رکن آکلینڈ سے آج کوئنز ٹاؤن پہنچ جائے گا جبکہ دوسرا رکن جمعرات کو کوئنز ٹاؤن میں موجود اسکواڈ کو جوائن کرے گا۔


Post a Comment

0 Comments