اسلام آباد : (جاگو پاکستان) برطانیہ میں امریکی دواساز کمپنی فائزر کی لگائی جانے والی کرونا وائرس ویکسین سے الرجی کے 2 ممکنہ کیسز سامنے آگئے۔
برطانوی ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی (این ایچ ایس) نے ہدایت دی ہے کہ سخت الرجی کی ہسٹری والوں کو فی الحال فائزر ویکسین نہیں لینی چاہیے۔
انگلینڈ میں این ایچ ایس کے میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر اسٹیفن پووس نے بتایا کہ دونوں افراد تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں۔

0 Comments