اسلام آباد : (جاگو پاکستان) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان 5 دہائیوں بعدپانی کے 2 بڑے ذخائربنانے جا رہاہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان نےکہاکہ منگلا،تربیلاکے بعد مہمنداوربھاشا بڑے ڈیم ہوں گے،وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹ میں مہمند اور بھاشا ڈیمز کی تعمیرات سے متعلق ویڈیو بھی شیئر کردی۔

0 Comments