Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

پی ڈی ایم کا مینار پاکستان پر جلسہ، 2مقدمات درج


اسلام آباد : (جاگو پاکستان) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے لاہور میں مینار 
پاکستان پر جلسہ کرنے سے متعلق پولیس نے 2 مقدمات درج کر لیے۔

دونوں مقدمات تھانہ لاری اڈا میں درج کیے گئے۔ ایک مقدمہ سیکیورٹی گارڈ ذیشان کی مدعیت میں 25 نامعلوم افراد جبکہ دوسرا مقدمہ سیکورٹی گارڈ یوسف کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

ایف آئی آر متن کے مطابق کارکن گیٹ کے تالے توڑ کر گراؤنڈ میں داخل ہوئے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔

واضح رہے کہ ضلع انتظامیہ کی طرف سے اجازت نہ ملنے کے باوجود نے گزشتہ روز مینار پاکستان میں جلسہ منعقد کیا تھا۔

Post a Comment

0 Comments