Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

حکومت کا آخری وقت قریب ،گھر پہنچا کردم لیں گے


اسلام آباد : (جاگو پاکستان) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت کا آخری وقت قریب، گھر پہنچا کردم لیں گے، سلیکٹڈ جیسے آیا ویسے ہی چلا جائے گا 

تفصیلات کے مطابق استورکے علاقے چھوگام میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے  ن لیگی رہنما مریم نواز کا کہنا تھا کہ  جب سے یہاں آئی ہوں شیر اورمسلم لیگ (ن) کودیکھاہے، اگردھاندلی کی کوشش کی تویہ عوام آپ کوچھوڑیں گےنہیں، ان کوگھروں تک پہنچاکرآئیں گے ۔ سندھ، پنجاب،بلوچستان کےعوام رورہےہیں، نوازشریف نےپاکستان سےدہشتگردی،مہنگائی کاخاتمہ کیا، حکومتی ترجمانوں کے منہ سے صرف غلاظت ٹپکتی ہے، ڈھائی سال بعد کہتا ہے کہ میرے پاس جادوکاچراغ نہیں، ان کا کہنا تھا کہ ادویات کی قیمتوں میں600 فیصد اضافہ کردیا گیا،اب مرنا بھی آسان نہیں رہا۔ گیدڑ صرف وعدے کرتےاورشیرنبھاتےہیں، نوازشریف جی بی کو صوبہ بنائے گا،بکنے والےلوٹوں کو جی بی الیکشن میں ووٹ نہیں دینا،سلیکٹرزصرف عوام ہیں۔

Post a Comment

0 Comments