Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

کراچی میں پی ایس ایل کے فائنل میچز کا انعقاد، سیکیورٹی کے سخت انتظامات




اسلام آباد : (جاگو پاکستان) پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچز 14 نومبر سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہونگے۔ ٹیموں کی حفاظت کیلئے اسٹیڈیم اور اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کردیے گئے ہیں۔

جاگو پاکستان نیوز کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے ملتوی شدہ میچز 14 نومبر سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ میچ کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ ملتان سلطان اور کراچی کنگز کو سخت سیکیورٹی میں کارساز روڈ سے نیشنل اسٹیڈیم پہنچایا گیا جہاں دونوں ٹیموں نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا، اسٹیڈیم روڈ کو سیکیورٹی وجوہات کے باعث بند کردیا گیا ہے۔ 

Post a Comment

0 Comments