اسلام آباد : (جاگو پاکستان)زمین کے گرد مدار میں چکر لگاتے یہ ملبے کے ٹکڑے انتہائی تیز رفتاری سے گھوم رہے ہیں اور ان کی وجہ سے وہاں کارآمد سیٹیلائیٹس کی سلامتی ہمیشہ خطرے میں رہتی ہے۔
بھارتی خلائی مشن کی چاند گاڑی کا ملبہ ناسا نے ڈھونڈ لیا
خلائی راکٹ کے ملبے سے زمین پر ایک شخص ہلاک
ایک سوئس کمپنی نے یورپی خلائی ادارے ESA کے ساتھ 68 ملین یورو کی ایک ڈیل پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت پہلی بار زمینی خلا کی صفائی کا کام شروع کیا جا رہا ہے۔
کلیئر سپیس نامی کمپنی سن 2025 تک ایک خصوصی سیٹیلائیٹ خلا میں پہنچائے گی، جو زمین کے مدار میں موجود ملنے کے ٹکڑوں کو پکڑے گی۔ یہ بات اہم ہے کہ ہزاروں غیرفعال سیٹلائیٹس اور خلائی راکٹس کے ٹکڑے زمینی خلا میں موجود ہیں۔ یہ ٹکڑے گولی سے بھی تیز رفتار سے خلا میں گھوم رہے ہیں اور وہاں موجود فعال سیٹئلائیٹس حتیٰ کہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے بھی ہر لحظہ ایک خطرے کا باعث بن رہے ہیں۔

0 Comments