Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

کورونا وائرس، اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن


اسلام آباد : (جاگو پاکستان) وفاقی دارالحکومت کے مختلف سیکٹرز میں کورونا وائرس کی وجہ سے اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔

جاری کردہ مراسلے کے مطابق کورونا وائرس کی مریض سامنے آنے پر اسلام آباد کے سیکٹر آئی 8 تھری اور آئی 8 فور میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے جبکہ سیکٹر جی 9 ون اور سیکٹر جی 10 فور میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔


Post a Comment

0 Comments