اسلام آباد : (جاگو پاکستان) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان پہلے گھر جائیں پھر آگے بات ہوگی۔ اببات صرف عوام کے ساتھ ہوگی اور جس کے ساتھ ہو گی عوام کے سامنے ہو گی۔
مسلم لیگ(ن)پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری کا فردوس عاشق کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا ہے کہ فردوس چاچی کا رونا دھونا روز ثابت کر رہا ہے کہ مریم نواز کا بیانیہ سرچڑھ کے بول رہا ہے،گلگت سے اسلام آباد اور لاہور سے کوئٹہ تک صرف ایک آواز ہے کہ "ووٹ کو عزت دو"اور عزت لو اس کے سوا کوئی آپشن نہیں ہے۔

0 Comments