Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

آرمی چیف کا کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کےعزم کا اعادہ



اسلام آباد : (جاگو پاکستان) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ
 فاروق حیدر کی ملاقات ہوئی ہے ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق مطابق آرمی چیف اور وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات میں  لائن آف کنٹرول ، مقبوضہ کشمیر اور باہمی دلچسپی  کی صورتحال  پر تبادلہ خیال ہوا ۔
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج کشمیر کاز کے ساتھ کھڑی ہے، کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔

Post a Comment

0 Comments