Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

پاکستان کا مستقبل بہتر بنانا ہے تو بچوں کو سائنس کی جانب لانا ہوگا



اسلام آباد : (جاگو پاکستان)  وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مستقبل بہتر بنانا ہے تو بچوں کو سائنس کی جانب لانا ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سائنس کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ  تقریب سے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بچیوں کیلئے سائنس میں روزگار کا ماحول بہت اچھا ہے۔

انھوں نے کہا کہ کورونا کا پہلا کیس رپورٹ ہوا تب ماسک، حفاظتی کٹس تمام اشیاء ہم چین سے منگو ارہے تھے،  4 سے 5 مہینے بعد ماسک، حفاظتی کٹس پاکستان میں بنانا شروع کردیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان کا مستقبل بہتر بنانا ہے تو بچوں کو سائنس کی جانب لانا ہوگا، بچیوں کیلئے سائنس میں روزگار کا ماحول بہت اچھا ہے، وہی ملک آگے جائیں گے جن کا مستقبل سائنس علم اور دلیل کے ساتھ وابستہ ہے۔

متعلقہ خبردسمبر 2020 تک ملک میں الیکٹرانک بسیں چلنا شروع ہوجائیگی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد  چوہدری کا کہنا ہے کہ...

Vaccine to prevent Corona Virus is a leap forward, Its Indeed a “Great day for Science and Humanity” Congratulations to Scientists at Pfizer and BioNTech https://t.co/vNLm8WBOhj

— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) November 9, 2020

Post a Comment

0 Comments