Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

بلوچستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر



اسلام آباد : (جاگو پاکستان) بلوچستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے۔

او جی ڈی سی ايل کے مطابق ضلع موسیٰ خیل میں گیس کے ذخائر ملے ہیں۔ ابتدائی جانچ میں 2.5 ملین کیوبک فیٹ یومیہ گیس کے ذخائر دریافت کیے گئے ہیں۔

علاوہ ازیں یومیہ 18 بیرل خام تیل کے ذخائر بھی ملے ہیں۔

او جی ڈی سی ایل کا کہنا ہے کہ کہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں نئی دریافت ایک بڑی کامیابی ہے۔

Post a Comment

0 Comments