Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

کوئٹہ:کرونا ایس اوپیز کیخلاف ورزی پر سرینا ہوٹل پرجرمانہ


اسلام آباد : (جاگو پاکستان) اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ کی کارروائی میوزیکل پروگرام اور کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 
سرینا ہوٹل پر 1لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔

کرونا ایس او پیز کیخلاف ورزی پر 21اور 22 نومبر کو کوئٹہ سرینا ہوٹل میں میوزیکل نائٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں نامور گلوکار صوفیہ کیف نے اپنے آواز کا جادو جگایا تھا۔

موزیکل نائٹ میں کرونا ایس او پیز کیخلاف ورزیوں پراسسٹنٹ کمشنر صدر کوئٹہ حمیرا بلوچ نے نوٹس لے کرہوٹل کا دورہ کیا اور انتظامیہ کو 1لاکھ روپے جرمانہ کیا جبکہ وارننگ بھی دی گئی۔

سرینا ہوٹل انتظامیہ نے کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نجی ہاوسنگ اسکیم کو میوزیکل پروگرام منعقد کرنے کی اجازت دی تھی۔

Post a Comment

0 Comments