اسلام آباد : (جاگو پاکستان) اسرائیل کے لئے جاسوسی کرنے کے جرم میں دس سال قید کی سزا پانے والی جاسوس خاتون کایلی مور گیلبرٹ کو ایران نے رہا کر دیا۔
آسٹریلیئن اور بریٹش نژاد خاتون کایلی مور گیلبرٹ ستمبر دوہزار اٹھارہ میں ایران میں داخل ہوئی اور اس کا مقصد ملک کے حساس اداروں اور شخصیات کے بارے میں معلومات اکٹھا کرنا تھا۔
ایران نے اس جاسوس کو ملک کے باہر بے بنیاد الزامات کے تحت قید اپنے تین تاجروں کے عوض رہا کیا ہے۔

0 Comments