اسلام آباد : (جاگو پاکستان) سعودی حکومت نے مفت وائی فائی فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے ملک بھرمیں 60 ہزار مقامات پرمفت وائی فائی فراہم کرنےکااعلان کردیا ہے۔شہریوں کومسجد الحرام،مسجدنبویؐ،اسپتالوں، مالز اور عوامی پارکس میں مفت وائی فائی تک رسائی حاصل ہوگی۔یہ اہم اعلان سعودی کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کمیشن کی جانب سے کیاگیا ہے۔- Home-icon
- Jaago Pakistan
- Articles
- _Articles by Public
- _Featured Articles
- News
- _International News
- _National News
- _Latest News
- _Defence News
- _Politics
- _Economy
- _Business
- _Health
- _Education
- _Science & Technology
- _Local News
- _Fashion
- _Sports
- Regional News
- _Islamabad
- _Punjab
- _Sindh
- _Khyber Pakhtunkhuwa
- _Balochistan
- _Gilgit Baltistan
- _Azad Kashmir

0 Comments