اسلام آباد : (جاگو پاکستان) وفاقی وزیر برائے سائنس و
ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ رواں سال دسمبر تک وفاقی دارالحکومت 38 الیکٹرک بسوں کے ساتھ ماحول دوست برقی ٹرانسپورٹ رکھنے والا پہلا شہر ہوگا۔
جاگو پاکستان نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ نئے ایم او یو کے تحت جرمن کمپنی تین مراحل میں سرمایہ کاری کرے گی۔

0 Comments