Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

وزیراعظم نے اراکین پارلیمنٹ کااجلاس طلب کرلیا


اسلام آباد : (جاگو پاکستان) وزیراعظم عمران خان نے حکومتی اور اتحادی اراکین پارلیمنٹ کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کرلیا۔اجلاس اسلام آباد کے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔

جاگو پاکستان نیوز کے مطابق  وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت 16 اکتوبر کی دوپہر ہونے والے اجلاس میں اپوزیشن کی تحریک سے نمٹنے کے پلان پر غور ہوگا۔

اجلاس میں وزیراعظم  حکومتی اور اتحادی ارکان پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں گے۔عمران خان حکومتی اور اتحاری ارکان کو گائیڈ لائنز دیں گے۔شاہ محمود قریشی اور دیگر قائدین بھی اجلاس میں اظہار خیال کریں گے۔ سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس بھی آج ہوں گے۔

Post a Comment

0 Comments