Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

مقامی سطح پر سٹنٹ کی تیاری، وزیراعظم نے پراجیکٹ کا افتتاح کردیا



اسلام آباد : (جاگو پاکستان) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقامی سطح پر عارضہ قلب میں استعمال ہونے والے سٹنٹ کی تیاری بڑی پیشرفت ہے۔

جاگو پاکستان نیوز کے مطابق یہ بات انہوں نے نسٹ یونیورسٹی میں ایک تقریب سے خطاب کے موقع پر کہی ان کا کہنا تھا کہ دنیا میں زیادہ تر لوگ دل کے امراض سے مرتے ہیں نسٹ نے غریبوں کو علاج کی سہولت دی ہے۔ 

Post a Comment

0 Comments