اسلام آباد : (جاگو پاکستان) اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ کےمطابق غیر ملکی سرمایہ کاروں نے پہلی سہ ماہی میں 57 کروڑ 68 لاکھ ڈالر بیرون ملک بھجوائے گئے،بیرون ملک بھیجی رقم گزشتہ سال سے 22 کروڑ 76 لاکھ ڈالر زیادہ ہے،تین ماہ میں پاکستان میں نئی غیر ملکی سرمایہ کاری کا مجموعی حجم 38 کروڑ 89 لاکھ ڈالر تھا، پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری کامنافع 65 فیصد بڑھ گیا، 3 ماہ میں غیرملکی سرمایہ کاروں نے سرمایہ کاری سے 65 فیصد منافع بیرون ملک منتقل کیا۔
- Home-icon
- Jaago Pakistan
- Articles
- _Articles by Public
- _Featured Articles
- News
- _International News
- _National News
- _Latest News
- _Defence News
- _Politics
- _Economy
- _Business
- _Health
- _Education
- _Science & Technology
- _Local News
- _Fashion
- _Sports
- Regional News
- _Islamabad
- _Punjab
- _Sindh
- _Khyber Pakhtunkhuwa
- _Balochistan
- _Gilgit Baltistan
- _Azad Kashmir

0 Comments