Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

شمالی وزیرستان میں آئی ای ڈی دھماکہ، 6 جوان شہید،آئی ایس پی آر

اسلام آباد : (جاگو پاکستان) آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا ہےجس میں 1 افسر اور 5 جوان شہید ہوگئے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکہ شمالی وزیرستان میں رزمک کے قریب ہوا،جس میں 1افسر اور 5 جوان شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دھماکہ بارودی سرنگ کا تھا ، شہید ہونے والوں میں 24  سالہ کیپٹن عمر فاروق ،37 سالا نائب صوبیدار ریاض احمد ،44 سالہ نائب صوبیدار شکیل آزاد ، 36 سالہ حوالدار یونس خان ،

18 سالہ نائیک محمد ندیم اور 30 سالہ لانس نائیک عصمت اللہ شامل ہیں ۔

Post a Comment

0 Comments