Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

انگلش کرکٹ ٹیم کا 2021میں پاکستان کے دورہ کا امکان


اسلام آباد : (جاگو پاکستان) ایک برطانوی اخبار نے انگلش کرکٹ ٹیم جنوری2021میں پاکستان کے دورہ کا انکشاف کیا ہے۔

جاگو پاکستان نیوز  رپورٹ کے مطابق دونوں بورڈز میں 3ٹی ٹوئنٹی میچز کے حوالے سے بات چیت جاری ہے،انگلش ٹیم کا یہ15سال بعد پہلا دورہ پاکستان ہوگا۔

یاد رہے کہ کورونا کے باوجود پاکستانی ٹیم رواں برس انگلینڈ گئی تھی اور انگلش بورڈ جوابی دورے سے یہ احسان چکانا چاہتا ہے۔


Post a Comment

0 Comments