
اسلام آباد : (جاگو پاکستان) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اس سال کے آخر تک ن اور ش لیگ الگ ہوں گے، ن لیگ پتھر مارنے والی اورش لیگ سنگ تراش جماعت ہوگی ۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں ہفتہ وارپریس کانفرنس کرتے ہوئےوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاکستان ریلوےنےکراچی کو منی ہیڈ کوارٹرز بنانےکافیصلہ کیاہے، ریلوےکی آمدن میں اضافے کیلئے مال گاڑیوں میں اضافہ کریں گے۔ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ٹھیکیداروں کو پیسے دینے کی بجائے پینشن والوں کو پیسے دیئے جائیں ۔
0 Comments