اسلام آباد : (جاگو پاکستان) حکومت نےنیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کو قانون کا حصہ بنانےکافیصلہ کیا ہے۔اپریل 2020 میں غیرموثرہونے والےآرڈیننس کوبل کی صورت میں لایا جائےگا۔ حکومت اوراپوزیشن کےدرمیان نیب قانون کےکسی مسودے پراتفاق نہیں ہوسکا۔
حکومت نے نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کو قانون کا حصہ بنانےکافیصلہ کرلیا۔اپریل 2020 میں غیرموثرہونے والےآرڈیننس کو بل کی صورت میں لایا جائےگا۔ حکومت اوراپوزیشن کےدرمیان نیب قانون کےکسی مسودے پراتفاق نہیں ہوسکا۔اپوزیشن جماعتوں کےتعاون کےبغیربل کی منظوری حکومت کیلئے بڑاچیلنج ہوگا۔
مجوزہ بل کےتحت مالی فوائد کےشواہد پر ہی اختیارات کےناجائزاستعمال کامقدمہ ہوسکےگا۔ مجوزہ بل کے تحت نیب کاروباری افراداور ٹیکس معاملات میں کارروائی نہیں کرسکےگا۔ نیب ترمیمی آرڈیننس گزشتہ روزقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کےایجنڈے کاحصہ تھا۔

0 Comments